📞 0320-1111082
💎 Zero Fee on Engagement, Nikah & Wedding

Affordable Membership Plans

Unlike conventional marriage bureaus that charge heavy commissions on weddings, we charge ZERO PKR on nikah or wedding.

Free Experience

Trial Plan

0 PKR / 7 Days

سروس چیک کرنے اور پورٹل سے واقفیت کے لیے 7 دن کا مفت ٹرائل۔

  • 1 رابطہ نمبر روزانہ ان لاک
  • تمام تصدیق شدہ پروفائلز تک رسائی
  • بغیر کسی کریڈٹ کارڈ کے شروع کریں
  • میچ میکر کونسلر سپورٹ
Self Search

Basic Self

2,000 PKR / 60 Days

خود اپنی پسند کا رشتہ تلاش کرنے والے معزز خاندانوں کے لیے بہترین۔

  • 2 رابطے روزانہ ان لاک کریں
  • 60 دن (2 ماہ) کی میعاد
  • والدین اور سرپرست کا ڈائریکٹ فون نمبر
  • واٹس ایپ ڈائریکٹ چیٹ لنک
  • پرسنل کونسلر فیملی میٹنگ
⭐ Most Popular (سب سے مقبول)
Full Assistance

Gold Plan

5,000 PKR / 180 Days

کونسلر رہنمائی اور 6 ماہ کے مکمل تعاون کے ساتھ سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا پیکیج۔

  • 👑 3 رابطے روزانہ (180 دن)
  • 👑 پرسنل کونسلر تفویض کیا جائے گا
  • 👑 طرفین کے خاندانوں کی میٹنگ کا انتظام
  • 👑 ویریفائیڈ بائیو ڈیٹا اور تصاویر
  • 👑 لاہور حسن سینٹر دفتر میں وزٹ کی سہولت
High Profile / VIP

Premium VIP

15,000 PKR / 180 Days

اعلیٰ تعلیم یافتہ، اوورسیز اور اشرافیہ خاندانوں کے لیے وی آئی پی ترجیحی سروس۔

  • 5 رابطے روزانہ ان لاک
  • چیف میچ میکر کی براہِ راست نگرانی
  • پروفائل ویڈیو اور پرائیویٹ لسٹنگ
  • اوورسیز یوکے، یو ایس اے، گلف میچز
  • ہوم وزٹ کونسلنگ (لاہور)
🛡️ 100% Official Payment Account

فیس جمع کروانے کا طریقہ کار (EasyPaisa)

ہماری آفیشل ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر مطلوبہ پیکیج کی فیس جمع کروائیں اور اسکرین شاٹ رسید واٹس ایپ پر بھیجیں۔ تصدیق ہوتے ہی آپ کا اکاؤنٹ فوری ایکٹیو کر دیا جائے گا۔

EP
Account Title:
محمد امیر حمزہ (M Ameer Hamza)
0346-7035147
رسید واٹس ایپ ہیلپ لائن: 0320-1111082
💬 واٹس ایپ پر رسید بھیجیں →

عام پوچھے جانے والے سوالات (FAQ)

سوال 1: کیا شادی یا نکاح طے پانے پر کوئی فیس لی جاتی ہے؟

جواب: جی بالکل نہیں۔ ہمارے ادارے کی پالیسی ہے کہ نکاح، منگنی یا شادی پر 0 روپے فیس ہے۔ آپ نے صرف پورٹل پیکیج فیس ادا کرنی ہوتی ہے۔

سوال 2: فیس بھیجنے کے بعد میرا اکاؤنٹ کتنی دیر میں ایکٹیو ہوتا ہے؟

جواب: جب آپ واٹس ایپ 0320-1111082 پر رسید کا اسکرین شاٹ بھیجتے ہیں تو ہمارا ایڈمن 5 سے 15 منٹ کے اندر اندر اکاؤنٹ کی تصدیق کر کے پلان ایکٹیو کر دیتا ہے۔

سوال 3: کیا ہم دفتر آ کر فیس نقد جمع کروا سکتے ہیں؟

جواب: جی ہاں! آپ ہمارے حسن سینٹر، میٹرو بس اسٹاپ 12، اچھرہ فیروز پور روڈ لاہور آفس تشریف لا کر بھی نقد فیس جمع کروا سکتے ہیں اور کونسلر سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

👋 Have a question? Chat with us live!